16 اگست 2012 - 19:30

افغانستان ميں نيٹو کا ہيلي کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا جسکے نتیجے میں تین امریکی فوجیوں سمیت 11 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: افغانستان ميں نيٹو کا ہيلي کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا جسکے نتیجے میں تین امریکیفوجیوں سمیت 11 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔نيٹو کےترجمان کے مطابق حادثے ميں ہلاک ہونے والوں ميں 4ايساف کے فوجي،3 امريکي فوجي، 3 افغان نيشنل سيکورٹي فورسز کے اہلکار اور ايک مقامي مترجم شامل ہيں. ذرائع کے مطابق ہيلي کاپٹر کو حادثہ صوبہ قندھار کے ضلع شاہ ولي کوٹ ميں پيش آيا، واقعہ کي تحقيقات شروع کردي گئي ہيں.  

.......

/169